: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش میں میرٹھ کے خیرنگر علاقے میں پیشے سے پروپرٹی ڈیلر بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ایک لیڈر کا گولی مار کر قتل کردیا گیا۔سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ جے رویندر گوڑ نے آج یہاں
بتایا کہ دہلی گیٹ کے خیر نگر کے باشندے ناصر (38) بی ایس پی کے مقامی لیڈر تھے اور پروپرٹی ڈیلر کا کام کرتے تھے ۔کل رات وہ کھانا کھانے کے بعد گھر سے خیر نگر چوراہے پر واقع پان کی دوکان پر گئے تھے۔